Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر،  نوجوان جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو(رپورٹ محمد اسلم مغل)

    قومی شاہراہ پر تاج پیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت آصف علی شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ بھریا سٹی کے علاقے گاؤں کوٹ بہادر شاہ کا رہائشی تھا اور مورو سے اپنے گاؤں جا رہا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرالر کی ٹکر کے بعد نوجوان ٹرالر کے نیچے آ گیا۔ لاش کو فوری طور پر مورو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے ٹرالر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ واقعے کی رپورٹ درس تھانے میں درج کر لی گئی ہے۔

    Related Posts

    اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے مسائل سُنے

    امریکا ایران مذاکرات میں عدم پیشرفت:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر اہم اور بڑی پیشرفت!

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات میں عدم پیشرفت:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر اہم اور بڑی پیشرفت!

    کولمبیا میں زلزلےسے ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی، 570 زخمی، پانچ بڑے شہروں میں ریڈ الرٹ!

    سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے حکم پر اہم تقرریاں، علی عبداللہی چیف آف سٹاف ، احمد وحیدی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر مقرر!

    پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.