Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے مبینہ آڈیو میں کہا کہ’’ میری زندگی کھلی کتاب ہے، میں نے زندگی ایسی نہیں گزاری ، میری زندگی کا ایک لمحہ نہیں جس پر کوئی انگلی اٹھا سکے، جو بولنا ہے بولو، سوال کیاکہ کون سی بات ایسی کی جو سازش ہے؟
    سلمان اکرم راجہ نے کہا بتا دو سب کو میری سازش، میری زندگی سے متعلق ہرکوئی جانتا ہے، ایک لمحہ ایسا نہیں جس پر مجھے شرم ہو اور مجھے چھپانے کی ضرورت ہو ، میں نے سچ کے ساتھ زندگی گزاری ہے۔مشال یوسفزئی کا مبینہ آڈیو میں کہنا تھا کہ عدالتوں میں پارلیمنٹرینز کا کام نہیں ہے، پارلیمنٹرینز عدالتوں کے باہر ہوں گے، پریشر بار کونسل کے ممبرز نے بنانا ہے، جن کو پیسے لیکر ٹکٹ دیئے، سازشیں، لابنگ کرکے ٹیم بنائی، ان افراد کا پی ٹی آئی اور آئی ایل ایف سے کوئی تعلق نہیں تھا، ان کو ممبر بنایا گیا۔
    مشال یوسفزئی نے کہا کروڑوں کی کنسلٹنسی فیس لی ، کہاں ہیں لوگ دکھائیں مجھے ، گروپ میں معافی مانگ لوں گی، سازشیں ہوئی ہیں اور جھوٹ بولا گیا ہے، آپ روز آکر کہتے ہیں پارلیمنٹرینز یہ اور وہ ،جواب دیں ہمیں، کدھر ہے بار کونسل کے ممبرز؟ آپ نےکی ہے سازشیں۔ آپ نے بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو اپنے لیے استعمال کیا، میں لکھنے پر آؤں تو آپ خود حیران و پریشان ہوں گے۔
    قریبی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان تلخ کلامی ہوئی۔

    Related Posts

    اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے مسائل سُنے

     تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر،  نوجوان جاں بحق

    امریکا ایران مذاکرات میں عدم پیشرفت:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات میں عدم پیشرفت:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر اہم اور بڑی پیشرفت!

    کولمبیا میں زلزلےسے ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی، 570 زخمی، پانچ بڑے شہروں میں ریڈ الرٹ!

    سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے حکم پر اہم تقرریاں، علی عبداللہی چیف آف سٹاف ، احمد وحیدی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر مقرر!

    پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.