Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عبدالجبار ستی کی زیر صدارت پیپلز پارٹی ضلع مری کا اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اجلاس میں راجہ منصور اخلاق،  پلوشہ عباسی،   راشد مغل،  اظہر عباسی، سردار شیر باز، ہمایوں نصیر ستی، سعادت مرتضی عباسی  کی بھی شرکت 

    مری (بیورو رپورٹ)

    پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مری کا اہم اجلاس پیپلز پارٹی ضلع مری کے صدر عبدالجبار ستی کی زیر صدارت ضلع مری میں منقعد ہوا جس میں پیپلز پارٹی ضلع مری کے تمام نو منتخب تنظیمی عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔اجلاس سے ضلعی صدر جبار ستی نے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی ضلع مری کے سنئیر نائب صدر راجہ منصور اخلاق کی طرف سے چیمبر اسٹیٹ کی اپنی بلڈنگ واقع نیازی ٹرمینل موٹر ایجنسی مین بازار مری کو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مری کے پارٹی آفس کے لئے وقف کرنے پر راجہ منصور اخلاق کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر آفس کے باہر پارٹی کا ایک بڑا بورڈ بھی نصب کیا گیا اس کے بعد پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر عبدالجبار ستی نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب عہدیداران کا تعارف کروایا اور اس امید کا اظہارِ کیا کہ پارٹی کے تمام عہدے داران اپنی اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ اس موقع پر ضلعی صدر جبار ستی نے ضلعی جنرل سیکرٹری، نائب صدور، انفارمیشن سیکریٹری، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹریز، فنانس سیکرٹری، سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹ، آفس سیکرٹری کو ان کی پارٹی ذمہ داریوں سے تفصیل سے آگاہ کیا ۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی ضلع مری کے صدر جبار ستی سینئر نائب صدر راجہ منصور اخلاق، سیکرٹری اطلاعات محترمہ پلوشہ عباسی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راشد مغل، نائب صدور اظہر عباسی، سردار شیر باز، ہمایوں نصیر ستی، سعادت مرتضی عباسی سابق وائس چیئرمین یونین کونسل نمبل، نائب صدر ماسٹر عثمان عباسی، سابق نائب ناظم یونین کونسل انگوری طارق عباسی فنانس سیکرٹری سید ارتضی حیدر نقوی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سعد واجد ستی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اخلاص ستی، آفس سیکرٹری سید زوار حیدر نقوی، فنانس سیکرٹری سید ارتظی حیدر نقوی، سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹ راجہ ظفر اللہ ستی، نے شرکت کی اور اس بات پر اتفاق کرتے ہوئے اس عزم کا اظہارِ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی ضلع مری کو ایک مرتبہ پھر عبدالجبار ستی کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بنائیں کر دم لیں گے اجلاس کے اختتام پر عبدالجبار ستی نے کہا کہ آئندہ ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا جایے گا جس میں پیپلز پارٹی کے ضلع مری کے ورکروں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جائے گئی جس میں پیپلز پارٹی کے سب افس کے علاؤہ مرکزی آفس کا بھی باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا بعد ازاں ضلع مری کے اجلاس میں شرکت کرنے والے عہدیداران کی چائے سے تواضع کی گئی جس کا اہتمام راجہ منصور اخلاق نے کیا ۔

    Related Posts

    عمرکوٹ: مفرور اور سنگین مقدمات میں مطلوب 5 ملزمان گرفتار

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    مقبول خبریں

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    لکڑی کا کام کرتے ترکھان   تیز دہار آرے کی زد میں آگیا

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    بلاگ

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.