Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور، غازی آباد کیس میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:غازی آباد پولیس اسٹیشن میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس سے متعلق ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار عمران کا بیان بھی سامنے آگیا۔ پولیس اہلکار عمران کے مطابق لڑکی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بھیک مانگتی تھی، لڑکی اور اس کے اہل خانہ کو متعدد بار بھیک مانگنے سے روکا، بھیک مانگنے سے باز نہ آنے پر لڑکی کو ڈرانے کے لیے پولیس اسٹیشن لایا۔لڑکی کو کچھ دیر پولیس اسٹیشن میں رکھا، بعد ازاں رونے پر والدین کے پاس واپس بھیج دیا۔پولیس اہلکار کے بیان اور ابتدائی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں، حتمی صورتحال فرانزک رپورٹ موصول ہونے کے بعد واضح ہوگی۔

    Related Posts

    یوم پاکستان پر تین چھٹیاں ، مزے ہی مزے

    جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول: گرلز ٹگ آف وار چیمپئن شپ کورٹ روڈ گرلز ہائی اسکول کے نام

    ہزاروں طلبا کا حکومت کے خلاف طوفانی مارچ: اسمبلی کا گھیراؤ، لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال،

    مقبول خبریں

    یوم پاکستان پر تین چھٹیاں ، مزے ہی مزے

    لاہور، غازی آباد کیس میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی

    ہزاروں طلبا کا حکومت کے خلاف طوفانی مارچ: اسمبلی کا گھیراؤ، لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال،

    سونا کی قیمت میں معمولی اضافہ، چاندی ڈول گئی

    آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی فیس عائد نہیں ہوگی:ایرانی وزارتِ خارجہ

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.