Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسماء جتک کے والدودیگر افراد کی ہلاکت، تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن جاری، کمشنر قلات فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی مسماۃ اسماء جتک کے والد اور دیگر افراد کی ہلاکت کے واقعے پر معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
     نے تحقیقات کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمشنر قلات ڈویژن کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر حب اور ڈپٹی کمشنر آواران کمیٹی کے ارکان جبکہ ایس پی حب کو ممبر سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور اسپیشل برانچ پولیس کے نمائندے بھی شامل ہوں گے، کمیٹی واقعے کے تمام حقائق، حالات اور محرکات کا تفصیلی جائزہ لے گی، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی کی نشاندہی کرے گی، کمیٹی واقعے کے ذمہ داران کا تعین قانون اور دستیاب شواہد کی روشنی میں کرے گی، کمیٹی کو ضرورت پڑنے پر متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات حاصل کرنے کا اختیار ہوگا، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اپنی جامع رپورٹ 15 روز کے اندر حکومت بلوچستان کو پیش کرنے کی پابند ہوگی، حکومت بلوچستان واقعے کے تمام پہلوؤں کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کو یقینی بنائے گی،

    Related Posts

    سندھ کی تقسیم کے خلاف  پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت کا احتجاجی مظاہرہ

    کانسٹیبل عنصر جاویدکی برسی پر پولیس  افیسران کی شہیدکی قبر پر حاضری

    جشنِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے ضلع خوشاب اور بھکر کے درمیان کبڈی میچ 14 اگست کوہوگا ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    مقبول خبریں

    اسماء جتک کے والدودیگر افراد کی ہلاکت، تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن جاری، کمشنر قلات فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    کرنٹ لگنے سے 60 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

    ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک

    جنگ کے بعد پہلی بار نظر آئے مجتبیٰ خامنہ ای! 12 سیکنڈ کی ویڈیو میں لوگوں سے بات کرتے دکھائی دیے سپریم لیڈر

    کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.