Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندھ کی تقسیم کے خلاف  پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت کا احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز نفیس آرائیں)

    سندھی ادبی سنگت شاخ نواب شاہ کی جانب سے سندھ کی تقسیم اور اسے صوبائی یونٹوں میں بانٹنے کی باتوں کے خلاف نواب شاہ پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر تنظیم کے رہنماؤں ستار سندر، امداد رند، ذوالفقار رستمانی، علی رضا خاصخیلی اور دیگر نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ سندھ ہمارا وطن ہے، جس کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سندھ کی تقسیم ہمیں کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے، اس لئے تقسیم کا یہ راگ فوری طور پر بند کیا جائے۔ رہنماؤں نے یہ چتاونی بھی دی کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کر دیا جائے گا۔

    Related Posts

    قیام پاکستان سے  قبل ڈسٹرکٹ بارسیالکوٹ کے ممبران کی تعداد 200مسلمان صرف پچیس تھے

    پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری، 15خوارج جہنم واصل

    مقبول خبریں

    قیام پاکستان سے  قبل ڈسٹرکٹ بارسیالکوٹ کے ممبران کی تعداد 200مسلمان صرف پچیس تھے

    پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    شرارتی بچے نے جہاز کی پرواز کو واپس مڑنے پر مجبور کردیا

    بھارت میں مسلم دشمنی : بجرنگ دل کے غنڈوں کی چکن بریانی کی دکان میں توڑ پھوڑ، مالک گرفتار!

    ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن: پاکستان کے عمیر عارف انڈر 17 چیمپیئن بن گئے

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.