Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر  نے ڈی سی آفس کمپلیکس کی مختلف برانچز کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈی سی آفس کمپلیکس کی مختلف برانچز کا اچانک دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات، افسران و ملازمین کی حاضری، دفتری ریکارڈ اور سائلین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر رانجھا بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ دورانِ معائنہ متعلقہ برانچز کے سربراہان نے ڈپٹی کمشنر کو دفتری امور، زیرِ التوا معاملات اور سائلین کی درخواستوں و مسائل پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ہدایت کی کہ ڈی سی آفس کمپلیکس میں آنے والے ہر سائل کو عزت و احترام کے ساتھ سنا جائے اور اس کے مسئلے کے حل کے لیے قانون و ضابطے کے مطابق فوری اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو سرکاری دفاتر سے بروقت اور شفاف انداز میں ریلیف کی فراہمی افسران و ملازمین کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ تمام برانچز، راہداریوں، باغیچوں، واش رومز اور کمپلیکس کے دیگر حصوں میں صفائی ستھرائی کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے کمپلیکس کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے پھول دار پودے لگانے، شجرکاری اور تزئین و آرائش کے مزید اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران و ملازمین پر زور دیا کہ وہ اپنی سرکاری ذمہ داریاں قومی فریضہ سمجھ کر پوری دیانت داری، فرض شناسی اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ فرائض کی انجام دہی میں غفلت، کوتاہی یا سائلین کے ساتھ نامناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈی سی آفس کمپلیکس کے مختلف کمروں کا بھی معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ دستیاب سرکاری عمارت اور جگہ کو مؤثر انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے ان کمروں کو دفتری امور کے لیے قابلِ استعمال بنایا جائے۔

    Related Posts

    سندھ کی تقسیم کے خلاف  پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت کا احتجاجی مظاہرہ

    اسماء جتک کے والدودیگر افراد کی ہلاکت، تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن جاری، کمشنر قلات فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    کانسٹیبل عنصر جاویدکی برسی پر پولیس  افیسران کی شہیدکی قبر پر حاضری

    مقبول خبریں

    اسماء جتک کے والدودیگر افراد کی ہلاکت، تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن جاری، کمشنر قلات فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    کرنٹ لگنے سے 60 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

    ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک

    جنگ کے بعد پہلی بار نظر آئے مجتبیٰ خامنہ ای! 12 سیکنڈ کی ویڈیو میں لوگوں سے بات کرتے دکھائی دیے سپریم لیڈر

    کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.