Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس نے دوران گشت ملزم ناجائز اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں دھر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر)

    تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے دوران گشت ملزم ناجائز اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں دھر لیا، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او یونس جاوید اور ٹیم کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سب انسپکٹر عمران اشرف دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران گشتچک 106 پی موجود تھے ایک کس جو کہ ببراں روڈ کی جانب سے پیدل آ رہا تھا پولیس پارٹی کو دیکھ کر کھسکنے لگا تو اسے گھیرا ڈال کر قابو کر لیا گیا جس نے اپنا نام مجاہد علی کھوسہ بتلایا جامہ تلاشی لی گئی تو ملزم سے ایک عدد پسٹل اور دو عدد روند برآمد ہونے پر حسب ضابطہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

    Related Posts

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ میں ملاقات

    افواج پاکستان نے ہمیشہ ملک وقوم کی ترقی اور حفاظت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، عامر شاہ

    میونسپل کارپوریش نے خصوصی "روشن سیالکوٹ مہم” کا آغاز کر دیا

    مقبول خبریں

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ میں ملاقات

    لاہورپولیس حراست میں جاں بحق ہونیوالی دو خواتین کی میتیں آبائی گائوں بستی غوث نگر پہنچا دی گئیں

    بلوچستان میں  8 ماہ سے ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا معطل، شہری پریشان

    کل ملک بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال ہوگی

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کے لیے معطل

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.