Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، امریکا کے سٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر میں تاریخی کمی،1983 کے بعدکم ترین سطح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض+لندن:تیل کی قیمتوں میں جمہ کو 1 امریکی ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ارینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت میں 1.01 امریکی ڈالر، یعنی 1.1 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 90.04 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اسی دوران امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 1.28 امریکی ڈالر، یعنی 1.5 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 84.87 امریکی ڈالر فی بیرل پر جا پہنچا۔
    جولائی میں برینٹ (Brent) اور ڈبلیو ٹی آئی (WTI) میں 24 فیصد اضافے کی توقع تھی جو مارچ کے بعد ان کا ایک ماہ کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
    دوسری طرف امریکا کے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو (ایس پی آر) یعنی خام تیل کے ہنگامی ذخائر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو اب سنہ 1983 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر آ چکے ہیں۔ یہ تشویشناک صورتحال ایک ایسے انتہائی نازک موقع پر سامنے آئی ہے جب دوسری جانب واشنگٹن میں حکام جاری جنگ کے دوران اب تک کے سب سے بڑے اور تباہ کن فوجی حملے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔یہ ذخائر چار دہائیوں (1983ء) کی نچلی ترین سطح پر جاپہنچے ہیں۔ ماہرینِ اقتصادیات اور توانائی کے امور کے تجزیہ کاروں نے اس صورتحال کو ملکی سلامتی اور معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    اداکارہ رشمیکا مندانہ معذور ہوگئیں ؟

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    بارش کے جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا،دوسرے کوبچالیاگیا

    مقبول خبریں

    اداکارہ رشمیکا مندانہ معذور ہوگئیں ؟

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، امریکا کے سٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر میں تاریخی کمی،1983 کے بعدکم ترین سطح

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    بارش کے جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا،دوسرے کوبچالیاگیا

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.