Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سید امام علی شاہ بخاری ؒکے عرس  پر4 اگست کو کبڈی ٹیموں کا  مقابلہ  ہوگا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن (بیورو رپور ٹ)

    حضرت سید بابا یعقوب شاہ بخاریؒ حضرت سید امام علی شاہ بخاری ؒکے سالانہ عرس کے موقع پر04 اگست کو چک شاہ نواز میں پاکستان کے قومی اور بڑے نامی گرامی کبڈی کے کھلاڑیوں کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ منعقد ہوگا اس سلسلے میں سجادہ نشین سید ابو الحسن شاہ نے انتظامات کے حوالے سے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جن میں سید اکرام حسین شاہ سید محمود الحسن شاہ سید وحید الحسن شاہ ایڈووکیٹ سید مزمل حسین شاہ ایڈووکیٹ سید مون الحسن شاہ اور سید نور الحسن شاہ اور دیگر شامل ہیں حسب روایت کبڈی کا بڑا مقابلہ ہوگا جسے دیکھنے کے لیے دور دراز علاقوں سے شائقین کی بہت بڑی تعداد چک شاہ نواز میں آتی ہے جبکہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھی مریدین اور زائرین کی بڑی تعداد آتی ہے کبڈی کا مقابلہ دیکھنے کے لیے علاقہ کی بڑی سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوتی ہے

    Related Posts

    بڑھیا کے اغوا کا معمہ حل ، بھتیجوں نے مارکر صحن میں دفن کر دیا، 9 ماہ بعد نعش برآمد،دونوں ملزم گرفتار

    تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خصوصی افراد کو کرائے میں 50 فیصد رعایت دینے  کی ہدایت جاری

    باپ کے تشدداوردھمکیوں کے شکارلڑکے کا والدہ کیساتھ مل کر پریس کلب کے سامنے احتجاج

    مقبول خبریں

    بڑھیا کے اغوا کا معمہ حل ، بھتیجوں نے مارکر صحن میں دفن کر دیا، 9 ماہ بعد نعش برآمد،دونوں ملزم گرفتار

    تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خصوصی افراد کو کرائے میں 50 فیصد رعایت دینے  کی ہدایت جاری

    باپ کے تشدداوردھمکیوں کے شکارلڑکے کا والدہ کیساتھ مل کر پریس کلب کے سامنے احتجاج

    بااثر افرادکا نوجوان پر بدترین تشدد ، شیخ اور راجپوت برادری کا احتجاجی مظاہرہ

    سیاست سے دوری اور موج مستی: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی!

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.