Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر کا ماڈل بازار کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منچن آباد(راشد ڈھڈی)

     

    منچن آباد ماڈل بازار میں ناقص ٹف ٹائلز بیٹھنے کا سخت نوٹس،فوری تعمیرِ نو کا حکم۔ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے منچن آباد میں قائم ماڈل بازار کا مفصل دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے بازار میں خریداروں کے لیے دستیاب سہولیات،صفائی ستھرائی کے انتظامات اور حال ہی میں کروائے گئے ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔معائنے کے دوران حال ہی میں لگائی گئی ٹف ٹائلز کی بدحالی اور ناقص کوالٹی کا سچ سامنے آ گیا۔حالیہ بارشوں کے باعث ناقص مٹیریل، ناقص پلاننگ اور غیر معیاری کام کی وجہ سے مختلف مقامات سے ٹف ٹائلز بیٹھ چکی تھیں،جس سے نہ صرف بازار کا حسن متاثر ہوا بلکہ خریداروں اور تاجروں کو بھی آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی شدید سرزنش کی اور موقع پر ہی ہدایت جاری کی کہ ناقص ٹف ٹائلز کو اکھاڑ کر معیاری مٹیریل کے ساتھ فوری طور پر دوبارہ لگایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "عوامی منصوبوں میں کسی قسم کا ناقص مٹیریل یا غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ سرکاری فنڈز عوام کی امانت ہیں اور ان کا شفاف استعمال ہماری پہلی ترجیح ہے۔”ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تمام بیٹھی ہوئی ٹائلز کا کام فوری مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے تاکہ عوام کو درپیش پریشانی کا سدباب ہو سکے۔

    Related Posts

    بابو چھن شاخ سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

    وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا تبدیل، ان کی جگہ احمد رضا سرور تعینات

    نوکچا سے 5 افراد اغواء کرلیے گئے

    مقبول خبریں

    بابو چھن شاخ سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

    نوکچا سے 5 افراد اغواء کرلیے گئے

    تاروبا ٹیسٹ: جیڈن سیلز کی تباہ کن بولنگ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پیدارک، دوگروپوں میں تصادم ، تین افراد جان بحق

    عالمی منڈی میں گراوٹ ، پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ!

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.