Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: پاکستان محکمہ موسمیات نے 29 جولائی سے 5 اگست 2026 کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں 29 جولائی سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، جبکہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ یکم اگست سے شدت اختیار کرتے ہوئے شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، پنجاب کے مختلف اضلاع، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے اضلاع دیامر، استور، اسکردو، گلگت، غذر اور گانچھے میں 28 جولائی کی شام سے 6 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 30 جولائی سے 5 اگست کے دوران شمالی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور سندھ کے متعدد شہروں میں شہری علاقوں کے نشیبی مقامات پر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس کے علاوہ پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی بھی آ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے، سیاحوں اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور کسانوں کو موسمی صورتحال کے مطابق زرعی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Related Posts

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    "ٹھنڈا پانی پئیں اور سر پر ڈالیں، الیکشن ہارنے پر پی ٹی آئی والا وطیرہ مت اپنائیں”: عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو پیغام

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    مقبول خبریں

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    مغویہ نے بچی کوجنم دیدیا،دونوں ماں بیٹی بازیاب،ملزم فرار

    سونا چمک دکھا کر پھر دھندلا پڑ گیا، چاندی بھی کمزور

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.