Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پینٹا گون کا ہولناک راز فاش،ایران جنگ کے دوران درجنوں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خفیہ کہانی بے نقاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی زخمی ہونے کی اصل تعداد کئی ماہ تک عوام سے چھپائے رکھی۔
    ابتدا میں صرف چند زخمیوں کا اعتراف کیا گیا، تاہم بعد ازاں معلوم ہوا کہ کم از کم 70 سے زائد امریکی فوجی ایرانی حملوں میں زخمی ہوئے، جن میں متعدد کو دماغی چوٹ (Traumatic Brain Injury)، دھماکوں کے اثرات اور دیگر شدید زخم آئے۔ کئی اہلکاروں کو اردن سے جرمنی، قطر اور پھر امریکہ منتقل کر کے خصوصی علاج فراہم کیا گیا، جبکہ متعدد فوجی کئی بار طبی معائنے سے گزرے۔ رپورٹ کے مطابق کانگریس کے ارکان اور فوجیوں کے اہلِ خانہ کو بھی بروقت مکمل معلومات فراہم نہیں کی گئیں، جس پر پینٹاگون کی شفافیت اور جوابدہی پر شدید سوالات اٹھے۔ امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ زخمیوں کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھتی گئی کیونکہ بعض فوجیوں میں دماغی چوٹ کی علامات حملوں کے کئی دن یا ہفتوں بعد ظاہر ہوئیں، تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ عوام اور قانون سازوں کو بروقت درست اعدادوشمار نہ دینا ایک سنگین معاملہ ہے۔
    تاہم ابامریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری شدید عسکری کشیدگی اور جھڑپوں کے دوران کم و بیش 100 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

    While nearly 100 service members were deemed to have some degree of injury since July 7, 2026, 96% have returned duty. They are determined to get back in the fight.

    The vast majority of injuries experienced were minor concussions. Further updates will be posted on the Defense… https://t.co/mWczpvwGSQ

    — Sean Parnell (@SeanParnellASW) July 20, 2026


    پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 7 جولائی سے اب تک مختلف کارروائیوں میں زخمی ہونے والے ان فوجیوں کو مختلف نوعیت کے زخم آئے، تاہم ان میں سے 96 فیصد اہلکار طبی امداد کے بعد دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر واپس جا چکے ہیں۔

    Related Posts

    جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    شطرنج کی کھلاڑی کا صدر بننے سے انکار

    ’’انمول پنکی کی کوکین کا ریٹ کون نکالتا تھا‘‘؟ مقدمے کے عبوری چالان میں اہم انکشافات

    مقبول خبریں

    جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    شطرنج کی کھلاڑی کا صدر بننے سے انکار

    ’’انمول پنکی کی کوکین کا ریٹ کون نکالتا تھا‘‘؟ مقدمے کے عبوری چالان میں اہم انکشافات

    مڈ ٹرم انتخابات سے پہلے ٹرمپ کا سب بڑا امتحان؛ 69 فیصد امریکیوں نے ایران پالیسی مسترد کر دی

    پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.