Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قتل کے ملزم کو سزائے موت ایک کو عمر قید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔ سلیم احمد اعوان شیخو 

    سیشن عدالت سے سیالکوٹ ۔ سلیم احمد اعوان شیخو ۔ سیشن عدالت سے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو سزائے موت ایک کو عمر قید اور ایک کو دو سال کی سزا سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں تھانہ حاجی پورہ کا قتل کا مقدمہ ملزمان قیصر،عاصم اور عرفان کے خلاف زیر سماعت تھا۔فاضل جج نے مقدمہ کی سماعت کے بعد جرم ثابت ہونے پر قیصر کو سزائے موت اور عاصم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عرفان کو 2 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔استغاثہ کے مطابق مجرمان نے ضلع جھنگ کے علاقہ خان پور کے مزدور رمضان کو جو سیالکوٹ میں محنت مزدوری کرتا تھا اس پر معمولی جھگڑا کی پاداش میں ڈنڈوں و سوٹوں سے بہیمانہ تشدد کر کے 2025ء میں جان سے مار دیا تھا۔استغاثہ کی پیروی عبدالقدوس ایڈووکیٹ نے کی۔سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں تھانہ حاجی پورہ کا قتل کا مقدمہ ملزمان قیصر،عاصم اور عرفان کے خلاف زیر سماعت تھا۔فاضل جج نے مقدمہ کی سماعت کے بعد جرم ثابت ہونے پر قیصر کو سزائے موت اور عاصم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عرفان کو 2 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔استغاثہ کے مطابق مجرمان نے ضلع جھنگ کے علاقہ خان پور کے مزدور رمضان کو جو سیالکوٹ میں محنت مزدوری کرتا تھا اس پر معمولی جھگڑا کی پاداش میں ڈنڈوں و سوٹوں سے بہیمانہ تشدد کر کے 2025ء میں جان سے مار دیا تھا۔استغاثہ کی پیروی عبدالقدوس ایڈووکیٹ نے کی۔

    Related Posts

    کمشنر کانالہ بھیڈ کا میگ ٹاؤن اور شیل چوک پیرس روڈ کے مقامات کا معائنہ 

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    مقبول خبریں

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.