پاکپتن اکرام شاہ
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی عارفوالا آمد ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران نجی ہاوسنگ کالونی کی دیوار گر گئی دیوار کمزور ہونے کے باعث ہوا کا پریشر برداشت نہ کر سکی تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا مریم نواز عارفوالا میں نواز شریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کرنے آئی تھیں

