Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جو روٹ کی فاتحانہ اننگز؛ انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں دھول چٹا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کارڈف: انگلینڈ نے کارڈف کے صوفیہ گارڈنز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ انگلینڈ کی اس فتح میں تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے ناقابلِ شکست 99 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مرکزی کردار ادا کیا۔
    بھارت کی جانب سے دیے گئے 234 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کا آغاز انتہائی لڑکھڑاہٹ کا شکار رہا۔ اننگز کی پہلی ہی گیند پر بین ڈکٹ پویلین لوٹ گئے، جس کے بعد جیکب بیتھل اور کپتان ہیری بروک بھی جلد آؤٹ ہو کر ٹیم کے لیے مشکلات پیدا کر گئے۔ ایسے نازک موقع پر جو روٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اننگز کو سنبھالا۔ انہوں نے سیم کرن، ول جیکس اور گس ایٹکنسن کے ساتھ مل کر سکور کو آگے بڑھایا۔ گس ایٹکنسن نے آخری لمحات میں ناقابلِ شکست 23 رنز بنا کر ٹیم کو ہدف تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انگلینڈ نے یہ ہدف 35 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔
    اس سے قبل، بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44 اوورز میں 233 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔ بھارت کی جانب سے شریاس ائیر نے 66 اور ویرات کوہلی نے 65 رنز بنائے۔ ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی دیگر بیٹر انگلش بولرز کا سامنا نہ کر سکا۔ انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر اور گس ایٹکنسن نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 3، 3 جبکہ ثاقب محمود نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
    اس جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں واپسی کر لی ہے اور اب فیصلہ کن میچ میں دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی

    Related Posts

    این سی سی آئی اے اسلام آباد کی بڑی کاروائی ، ایک ارب کے آن لائن فراڈ میں ملوث 305 چینی باشندے گرفتار

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: مرکزی ملزم نعمان پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر مسعود پزشکیان اور اہم شخصیات سے ملاقات

    مقبول خبریں

    این سی سی آئی اے اسلام آباد کی بڑی کاروائی ، ایک ارب کے آن لائن فراڈ میں ملوث 305 چینی باشندے گرفتار

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: مرکزی ملزم نعمان پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر مسعود پزشکیان اور اہم شخصیات سے ملاقات

    مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

     ! انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے نتائج کا انتظار ختم، طلبہ کے دل کی دھڑکنیں تیز

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.