بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ذرائع ارباب کرم خان روڈ،کوئٹہ مری اسٹریٹ پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان محمد حسام جان کی بازی ہارگیا ڈکیت پہلے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین کر لے گئے، بعد ازاں انہوں نے موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں محمد حسام موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔یہ افسوسناک واقعہ ایک بار پھر شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے

