Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس مبارک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ 
    ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی زیر صدارت بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ
    کے 283ویں سالانہ عرس مبارک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو، چیئرمین ٹاؤن کمیٹی بھٹ شاہ سید خاور حسین شاہ، گدی نشین سید مصطفیٰ شاہ، چیف ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف مختیار ابڑو، ضلعی صحت افسر ڈاکٹر زاہد، مختلف محکموں کے افسران اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر محمد یوسف شیخ نے ہدایت کی کہ عرس کے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور صفائی، بجلی، پانی، صحت، ٹریفک، سیکیورٹی اور دیگر سہولیات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ممکنہ مون سون بارشوں کے پیش نظر پیشگی انتظامات مکمل رکھنے کی بھی ہدایت کی ایس ایس پی عبدالعلیم بلو نے فول پروف سیکیورٹی پلان، جبکہ ضلعی صحت افسر ڈاکٹر زاہد نے میڈیکل کیمپوں، ایمبولینسز اور طبی عملے کی مکمل دستیابی کی یقین دہانی کرائی۔ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی سید خاور حسین شاہ نے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی اور مختیار نے عرس کی ثقافتی و مذہبی تقریبات کے انتظامات پر بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں شجرکاری مہم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 25 جولائی سے بھٹ شاہ میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے گا، جبکہ اسکولوں میں "لطیف شناسی” پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔ اجلاس کے اختتام پر میڈیا نمائندگان نے مختلف عوامی مسائل سے متعلق سوالات اور تجاویز پیش کیں، جن پر انتظامیہ نے فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی

    Related Posts

    قدیمی سالانہ جلوس و مجلسِ عزا بھگوال میں پُرامن طور پر اختتام پذیر 

    بین ریاستی شادیوں سے پیدا ہونے والے بچوں کو سماجی امتیاز کا سامنا

    شدید بارش اور ٹریک پر پانی بھر جانے سے40سے زیادہ ٹرینیں متاثر

    مقبول خبریں

    بین ریاستی شادیوں سے پیدا ہونے والے بچوں کو سماجی امتیاز کا سامنا

    شدید بارش اور ٹریک پر پانی بھر جانے سے40سے زیادہ ٹرینیں متاثر

    ذیابیطس کے مریض اور آم

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.