Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس ویلفیئر فنڈ کی شفاف تقسیم، ڈی پی او دیر بالا کی زیر صدارت تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیر بالا( بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
    دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز  کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں پولیس ویلفیئر فنڈز کی شفاف تقسیم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں پولیس افسران اور کینسر و دیگر بیماریوں میں مبتلا پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔تقریب کا انعقاد انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید، ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ اور ڈی آئی جی ویلفیئر کے ویژن اور احکامات کی روشنی میں کیا گیا۔تقریب کے دوران 12 سے زائد پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ میں مجموعی طور پر 8  لاکھ روپے کے ویلفیئر فنڈز کے کراس چیکس تقسیم کیے گئے۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے اس موقع پر کہا کہ پولیس فورس کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے اور تمام ویلفیئر درخواستوں پر ہفتہ وار بنیادوں پر کارروائی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ مستحقین کو بروقت امداد فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کے لیے پولیس اہلکاروں کو ہر ممکن سہولیات شفاف انداز میں فراہم کی جاتی رہیں گی

    Related Posts

    لاہور:کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی،14 بچے جاں بحق نجی ٹی وی چینل

    کےالیکٹرک اوتھل کی ٹیم کی کرشنا مندر اوتھل آمد

    سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے فیکٹری ایریا آفس میں ٹک ٹاک ویڈیوز بننے لگیں، تاش کھیلنے کے مناظر وائرل، شہریوں کا احتجاج

    مقبول خبریں

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.