Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے فیکٹری ایریا آفس میں ٹک ٹاک ویڈیوز بننے لگیں، تاش کھیلنے کے مناظر وائرل، شہریوں کا احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ سے مہر علی رضا کی رپورٹ

    سیالکوٹ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے فیکٹری ایریا آفس کے بعض ملازمین کی مبینہ غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے متعلق ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جس کے بعد شہریوں نے معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیکٹری ایریا آفس، سیالکوٹ کے بعض ملازمین سرکاری دفتر کے اندر غیر سنجیدہ سرگرمیوں میں ملوث نظر آتے ہیں۔ ان پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ افسران کی سرکاری کرسیوں پر بیٹھ کر ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں، جبکہ بعض ویڈیوز میں تاش کھیلنے اور دیگر غیر دفتری سرگرمیوں کے مناظر بھی دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ سرکاری وسائل کے مبینہ غلط استعمال، خصوصاً دفتری سہولیات کو غیر متعلقہ افراد کے لیے استعمال کرنے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ سرکاری نظم و ضبط اور عوامی اعتماد کے لیے تشویشناک صورتحال ہے۔
    متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ معاملے کی فوری، غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کرائی جائے۔ اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ دار ملازمین کے خلاف محکمانہ قواعد اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اس خبر کے حوالے سے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن یا متعلقہ حکام کا مؤقف موصول نہیں ہو سکا۔ مؤقف ملنے پر اسے بھی نشر کیا جائے گا۔

    Related Posts

    لاہور:کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی،14 بچے جاں بحق نجی ٹی وی چینل

    کےالیکٹرک اوتھل کی ٹیم کی کرشنا مندر اوتھل آمد

    سائرہ افضل چیمہ ایڈووکیٹ پی پی پی خواتین ونگ گوجرانوالہ ڈویژن کی سیکٹری جنرل نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.