سیالکوٹ رپورٹ مہر علی رضا
فیکٹری ایریا آفس کے ملازمین نے دیدہ دلیری اور بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دی یہ اہلکار افسرانِ بالا کی سرکاری کرسی پر بیٹھ کر غیر سنجیدہ ویڈیوز بناتے اور آفس کے اندر سرعام تاش اور پتہ نہیں کیا کیا کرتے و دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ اور بے شرمانہ حرکات کی ویڈیوز خود ہی ٹک ٹاک پر اپلوڈ کر کے محکمے کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ ۔ ایک طرف بجلی کی بچت تو دوسری طرف اسی آفس کے اے سی (AC) ساری ساری رات غیر متعلقہ افراد اور اقربا پروری کی بنیاد پر عیاشی کے لیے چلائے جاتے ہیں۔ جب ان اہلکاروں کو عوامی مسائل کی طرف متوجہ کیا جائے تو یہ انتہائی ڈھٹائی سے کہتے ہیں ہم تو یہاں موج کرنے آئے ہیں اور ہماری پہنچ بہت اوپر تک ہے۔” ان کا رویہ ایسا ہے جیسے انہوں نے اس سرکاری آفس کو خرید رکھا ہو۔ جن کو پوچھنے والا بظاہر کوئی نہیں> اربابِ اختیار سے پرزور اپیل ہے کہ پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن فیکٹری ایریا سیالکوٹ کے ان نااہل، مغرور اور بدعنوان اہلکاروں کی من مانیوں کا *سخت نوٹس* لیا جائے۔> معاملے کی فوری *انکوائری ()* کروا کر ملوث ملازمین کو PERMANENTLY TERMINAT کیا جائے اور ان کے خلاف سخت ترین محکمانہ و قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

