Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ، چار مرتبہ کا عالمی چیمپئین مقابلے سے باہر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پیراگوئے نے جرمنی جبکہ مراکش نے نیدرلینڈز کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔
    چار مرتبہ کے عالمی چیمپیئن جرمنی کو پیراگوئے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ میں تین کے مقابلے پر چار گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کیا۔ مقررہ اور اضافی وقت کے اختتام تک بھی مقابلہ ایک، ایک سے برابر تھا، جس کے بعد فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
    دوسری جانب مراکش نے بھی ایک بڑے اپ سیٹ میں نیدرلینڈز کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نیدرلینڈز نے دوسرے ہاف میں برتری حاصل کی تھی، تاہم مراکش نے اختتامی لمحات میں گول کر کے میچ برابر کر دیا۔ اس پر اضافی وقت دیا گیا لیکن اس میں بھی کوئی گول نہ ہو سکا۔
    پھر پینلٹی شوٹ آؤٹ میں مراکش نے کامیابی حاصل کر لی اور یوں جرمنی کی طرح نیدرلینڈز بھی فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔

    Related Posts

    اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی حکومت مزید مضبوط،

    برطانیہ میں سیاسی  پناہ حاصل کرنیوالوں کی موجیں ختم: اب ‘پناہ کے عوض’ 10 ہزار پاؤنڈز واپس کرنے ہوں گے!

    نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی حکومت مزید مضبوط،

    فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ، چار مرتبہ کا عالمی چیمپئین مقابلے سے باہر

    برطانیہ میں سیاسی  پناہ حاصل کرنیوالوں کی موجیں ختم: اب ‘پناہ کے عوض’ 10 ہزار پاؤنڈز واپس کرنے ہوں گے!

    نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.