Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان، بشریٰ بی بی 7 ماہ سے ہولناک قید تنہائی میں، کسی کو ’’وعلیکم اسلام ‘‘کہنے کی اجازت بھی نہیں، ایڈووکیٹ سلمان صفدر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں مبینہ طور پر قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کی صاحبزادی مبشرا خاور مینکا کی جانب سے دائر کردہ اس آئینی درخواست پر سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے عدالت کی جانب سے اٹھائے گئے ابتدائی اعتراضات کو دور کر دیا۔
    عدالتی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گزشتہ 7 ماہ کے طویل اور ہولناک عرصے سے قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جو کہ سراسر غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، دونوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ بالکل کاٹ دیا گیا ہے، جیل کے اندر کسی انسان سے ان کا میل جول نہیں ہونے دیا جا رہا، یہاں تک کہ بچوں، وکلاء سے ملاقاتیں اور پڑھنے کے لیے کتابیں تک فراہم نہیں کی جا رہیں، یہان تک کہ کسی کو ان کے سلام کے جواب میں ‘وعلیکم سلام’ کہنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔نہوں نے اپنے مؤقف میں کہا کہ یہ سلوک پاکستان کے آئین اور قیدیوں کے حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین "منڈیلا رولز” کی کھلی خلاف ورزی ہے، قانون کے مطابق کسی بھی قیدی کو اس طرح طویل عرصے تک مکمل تنہائی میں نہیں رکھا جا سکتا، علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے دائر اس درخواست پر صبح 9 بجے سماعت شروع ہوئی تو حسبِ روایت یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ یہ خواتین قیدیوں کی طرف سے کیسے درخواست دائر کر سکتی ہیں؟، جس پر اسی عدالت کے پہلے سے موجود نظائر اور فیصلوں کے حوالے پیش کیے، جس کے بعد عدالت نے ان تمام اعتراضات کو دور کر دیا اور درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے آگے بڑھایا۔

    Related Posts

    "اٹک پل پر اٹکے پہلوانوں کی واپسی، 240 پش اپس لگا کر آفتاب پھلرواں بازی لے گئے”

    دہلی میٹرو میں سیٹ کا تنازعہ: معمولی تکرار پر 48 سالہ شخص کی موت، سابق آئی اے ایس افسر اور وکیل بیٹا گرفتار

    بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی نئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

    مقبول خبریں

    "اٹک پل پر اٹکے پہلوانوں کی واپسی، 240 پش اپس لگا کر آفتاب پھلرواں بازی لے گئے”

    دہلی میٹرو میں سیٹ کا تنازعہ: معمولی تکرار پر 48 سالہ شخص کی موت، سابق آئی اے ایس افسر اور وکیل بیٹا گرفتار

    بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی نئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

    رات گئے کھانا کھانے سے جگر کے امراض کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے: طبی تحقیق

    ملتان: وہاڑی چوک کے قریب پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ آپریشن جاری

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.