Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیرلوئرمیں بدبختوں نے یتیم لڑکی کوچھلنی کرنے کے بعدنعش کاقیمہ بنادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    دیر لوٸر کے علاقہ رباط خرکٸ میں میں ایک انتہاٸی افسوسناک واقعہ پیش ایا ہے جہاں بربریت بھی دنگ رہ گٸ ہے اور شرافت بے ساختہ کانپ اٹھی ہے ۔درج ایف اٸی ار کے مطابق سفاک ملزمان نے ایک غریب اور یتیم لڑکی مسمات کرشمہ کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے بعد تیزدھار کلہاڑیوں سے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اس کا قیمہ بنادیا گیا اس دلخراش واقعے نے ہر دل کو دہلا اور ہر ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے علاقے میں ہر انکھ اشکبار اور ہر لب پر سفاک قاتلوں کےلیے بددعاٸیں ہیں ۔دوسری طرف ڈی پی او لوٸر دیر نے اس المناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوٸے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے جبکہ پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مار رہی ہے ۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے ۔تاہم "بے نقاب نیوز” کی اس ھندوہ ناک واقع ہر خصوصی نظر ہے جوں ہی مذید تفصیلات ہاتھ لگ جاتی ہیں ہم اپنے قارٸین سے شیٸر کرتے رہینگے

    دیر لوٸر میں بے دردی سے قتل کردہ غریب اور یتیم 14 سالہ کرشمہ سے متعلق عجیب وغریب انکشافات انے کا سلسلہ شروع ہوا ہے باخبر ذراٸع کے مطابق انتہاٸی سفاکیت سے قتل کرنے والی کریشمہ کے بھاٸی بھی نہیں ہیں اور نہ اس کی کوٸی بہن ہے جبکہ اس کا والد بیماری کی حالت میں بیرون ملک سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتا ہے ۔اس واقعے کا ایک اور المناک اور رونگھٹے کھڑی کردینے والی پہلو کا انکشاف ہوا ہے کہ بعد از قیمہ کرنے کرشمہ کو بغیر جنازہ ادا کٸے رات کی تاریکی میں دفنا دی گٸ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ قاتل کرشمہ کے رشتہ دار ہیں اور انہوں نے کرشمہ کو کرشمہ کو کسی غیر مرد کے ساتھ بات کرنے کے ازام کی تحت اس کے خون میں ہاتھ رنگے۔علاقے کے بعض سماجی شخصیات اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوٸے ہیں

    Related Posts

    مریم نواز سکول برائے سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس، فیصل آباد کا افتتاح 

    پارک میں بچی کا ہاتھ سلائیڈنگ گرل میں پھنس گیا

    زمین کے تنازع پر گولیاں،کلہاڑیاں،ڈنڈے چل گئے،خواتین سمیت 10افرادلہولہان

    مقبول خبریں

    دریائے چناب اور توی میں بھارت نے پانی چھوڑدیا،بپھرنے کا اندیشہ

    وینز ویلا زلزلہ، باپ بیٹا چار روز بعد ملبے کے نیچے سے زندہ برآمد

    پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

    کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی میڈیسن اسکوائر گارڈن میں شادی کر رہے ہیں؟ تاریخ آگئی

    بلوچستان میں صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.