بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہےمیر صادق عمرانی بی اینڈ آرنوابزادہ طارق خان مگسی کو محکمہ ایریگیشن میر سلیم کھوسو ریونیومیر شعیب نوشیروانی ایکسائزمیر فیصل خان جمالی اسپورٹس وزیر میر عاصم کرد پی اینڈ ڈی میر لیاقت لہڑی ٹرانسپورٹس میر علی مدد جتک زراعت سردار بابا غلام رسول عمرانی فشریز شہناز عمرانی وومین امیر حمزہ لیبر ڈیپارٹمنٹ نورمحمد دومڑ پی ایچ ای سردار عبدالرحمان کھیتران فوڈ ڈیپارٹمن دیگر اہم وزراء کی بھی وزارتوں میں بھی تبدیلی متوقع ہے.

