Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز سکول برائے سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس، فیصل آباد کا افتتاح 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور(حافظ نعیم احمدکی رپورٹ)
     اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا خصوصی بچوں کے لیے ایک اور شاندار اقدام ،معاون خصوصی وزیراعلی ٰثانیہ عاشق نے سیکریٹری  اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور ڈی جی  اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ہمراہ مریم نواز سکول برائے سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس، فیصل آباد کا باضابطہ افتتاح کیامعاون خصوصی ثانیہ عاشق نے خصوصی بچوں کے ساتھ خصوصی وقت گزارا اور نئی سہولیات کے بارے میں عملے سے تفصیلی بریفنگ لی ۔خصوصی بچوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو یہ خوبصورت ادارہ دینے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیاوالدین اور عملے نے بھی معاون خصوصی سے درخواست کی کہ وزیراعلی پنجاب تک ان کا پیغامِ تشکر پہنچایا جائے ۔ ثانیہ عاشق نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خصوصی بچوں کی بہتری کے لیے تمام وسائل بھرپور طریقے سے فراہم کیے ہیںیہ بچے جنہیں وزیراعلی اپنے بچے کہتی ہیں، ان کی اولین ترجیح ہیں  ۔

    Related Posts

    شادی میں ملنے والے زیورات صرف دلہن کی ملکیت ، سسرال یا شوہر کا کوئی حق نہیں ، سپریم کورٹ

    تہران کی سرکاری دعوت کے باوجود آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں مودی شرکت نہیں کرینگے: کم تر سطح کا وفد جائے گا

    ’’پی آئی اے آج سے سرکاری ائیر لائن نہیں رہی ‘‘ کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن کو مل گیا

    مقبول خبریں

    شادی میں ملنے والے زیورات صرف دلہن کی ملکیت ، سسرال یا شوہر کا کوئی حق نہیں ، سپریم کورٹ

    تہران کی سرکاری دعوت کے باوجود آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں مودی شرکت نہیں کرینگے: کم تر سطح کا وفد جائے گا

    ’’پی آئی اے آج سے سرکاری ائیر لائن نہیں رہی ‘‘ کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن کو مل گیا

    عمران خان، بشریٰ بی بی 7 ماہ سے ہولناک قید تنہائی میں، کسی کو ’’وعلیکم اسلام ‘‘کہنے کی اجازت بھی نہیں، ایڈووکیٹ سلمان صفدر

    سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.