Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پارک میں بچی کا ہاتھ سلائیڈنگ گرل میں پھنس گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    محمد اشفاق پسرور
    پسرور نواز شریف پارک میں بچی کا ہاتھ سلائیڈنگ گرل میں پھنس گیا، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرکے بچا لیاپسرور کے نواز شریف پارک میں کھیل کے دوران پانچ سالہ بچی کا بائیں ہاتھ کی ایک انگلی سلائیڈنگ گرل کے دروازے میں پھنس گئی، جس کے باعث وہ شدید تکلیف میں مبتلا ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً 15 منٹ کی کامیاب ریسکیو کارروائی کے بعد بچی کا ہاتھ بحفاظت گرل سے نکال لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ بچی کی شناخت اقصیٰ دختر جاوید (عمر 5 سال) سکنہ محلہ رحمان پورہ، پسرور کے نام سے ہوئی۔ حادثے کے نتیجے میں بائیں ہاتھ کی دوسری انگلی کا ناخن اکھڑ گیا، جس پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

    Related Posts

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    اسسٹنٹ کمشنراور ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

    قاضی احمد میں زمین کے تنازع پر 15 افراد زخمی، نیشنل ہائی وے پر دھرنا

    مقبول خبریں

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.