Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (ڈویژن بیورو چیف ملک جابر عباس سے)

     

    حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود لیہ، ملتان، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 308 روپے فی کلو مقرر کر رکھی ہے، تاہم مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کے نرخ وصول کرتے ہوئے ایل پی جی 550 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر روزانہ 10 سے 20 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا جاتا ہے، جبکہ قیمتوں پر مؤثر نگرانی نہ ہونے کے باعث صارفین بے بس دکھائی دیتے ہیں۔
    شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، منافع خور عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور عوام کو مہنگی ایل پی جی کی فروخت سے فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    دریائے چناب اور توی میں بھارت نے پانی چھوڑدیا،بپھرنے کا اندیشہ

    وینز ویلا زلزلہ، باپ بیٹا چار روز بعد ملبے کے نیچے سے زندہ برآمد

    کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی میڈیسن اسکوائر گارڈن میں شادی کر رہے ہیں؟ تاریخ آگئی

    مقبول خبریں

    دریائے چناب اور توی میں بھارت نے پانی چھوڑدیا،بپھرنے کا اندیشہ

    وینز ویلا زلزلہ، باپ بیٹا چار روز بعد ملبے کے نیچے سے زندہ برآمد

    پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

    کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی میڈیسن اسکوائر گارڈن میں شادی کر رہے ہیں؟ تاریخ آگئی

    بلوچستان میں صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.