Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوئٹہ نامعلوم مسلح افراد نے ریسٹورنٹ ‘کابل جان’ کے مالک کو قتل کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہر کے معروف ریسٹورنٹ ‘کابل جان’ کے مالک محمد ہاشم نورزئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کی علی الصبح تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں کچلاک بائی پاس عثمانیہ ہوٹل کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق ہاشم نورزئی وزیر آباد کچلاک کے رہائشی تھے وہ اپنے گھر سے اکیلے اپنی ذاتی ویگو گاڑی میں شہر کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ مقتول کی ویگو گاڑی پر متعدد گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق پولیس کم از کم ایک گھنٹے کی تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچی اس وقت تک محمد ہاشم نورزئی دم توڑ چکے تھے اور ان کی لاش ان کے ایک دوست نے سول ہسپتال پہنچائی۔
    سول ہسپتال میں لاش کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر کے مطابق محمد ہاشم نورزئی کو تین گولیاں لگی تھیں جن میں ایک سر پر جبکہ دو بازوؤں پر لگیں۔ ڈاکٹر کے مطابق سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی اور ان کی موت موقع پر ہی واقع ہوگئی۔
    ابتدائی طور پر واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ورثاء نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
    محمد ہاشم نورزئی کوئٹہ کے معروف تاجروں میں شمار ہوتے تھے۔ انہوں نے گزشتہ سال اکتوبر میں ایئرپورٹ روڈ پر ‘کابل جان’ ریسٹورنٹ قائم کیا تھا جو مختصر عرصے میں شہر کے معروف ریسٹورنٹس میں شامل ہوگیا۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنراور ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

    قاضی احمد میں زمین کے تنازع پر 15 افراد زخمی، نیشنل ہائی وے پر دھرنا

    ڈی پی او دیر بالا کا سرکل واڑی کا دورہ، سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

    مقبول خبریں

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    شادی میں ملنے والے زیورات صرف دلہن کی ملکیت ، سسرال یا شوہر کا کوئی حق نہیں ، سپریم کورٹ

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.