Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنراور ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

     

    حکومت بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے چیف سیکریٹری کی منظوری کے بعد صوبے بھر میں اسسٹنٹ کمشنراور ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف ڈویژنز اور اضلاع میں تعینات افسران کو فوری طور پر نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
    ذرائع کے مطابق، جاری نوٹیفکیشن میں مجموعی طور پر 39 افسران کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر کی منظوری دی گئی ہے، جن میں کوئٹہ، قلات، مکران، سبی، ژوب اور نصیرآباد ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے افسران شامل ہیں۔ نئی تعیناتیوں کا مقصد ضلعی انتظامیہ کو مزید مؤثر اور فعال بنانا قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق، نوٹیفکیشن میں واضح ہدایت کی گئی ہے کہ اے سی یو ٹیز کی کم از کم تعیناتی کی مدت ایک سال ہوگی، جبکہ مستقل سروس میں توثیق کا انحصار متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کی تسلی بخش کارکردگی رپورٹ پر ہوگا۔ ساتھ ہی کسی بھی قسم کے غیر ضروری اثر و رسوخ، بدعنوانی یا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو سختی سے مدنظر رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تبادلے اور تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی، جبکہ متعلقہ افسران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

    Related Posts

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    قاضی احمد میں زمین کے تنازع پر 15 افراد زخمی، نیشنل ہائی وے پر دھرنا

    ڈی پی او دیر بالا کا سرکل واڑی کا دورہ، سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

    مقبول خبریں

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.