Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان: قدرت نے انسان کو جس امتحان میں ڈالا ہے، اس کی شاید ہی کوئی اور مثال ملے۔ ملتان کے علاقے رشید آباد میں ایک باپ اپنی زندگی کا سب سے بڑا صدمہ سہنے کے باوجود، غربت کے ہاتھوں اتنا مجبور تھا کہ وہ اپنے 25 سالہ بیٹے دانش کی نعش کو کفن تک نہ پہنا سکا۔
    بتایا گیا ہے کہ دانش کا انتقال طبعی موت سے ہوا تھا۔ گھر میں فاقہ کشی اور کسمپرسی کا یہ عالم تھا کہ والد کے پاس اپنے لختِ جگر کو آخری بار کفن پہنانے کے لیے بھی پیسے نہیں تھے۔ باپ نے ہمت ہاری اور بیٹے کی میت کو بغیر کفن کے ہی چارپائی پر لاد کر قبرستان کی جانب چل دیا، گویا وہ دنیا کو اپنی غربت کا کرب دکھا رہا ہو۔
    یہ روح فرسا منظر دیکھ کر اہل علاقہ کے دل دہل گئے اور کسی نے فوراً مقامی پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کی ٹیمیں جب موقع پر پہنچیں تو اس باپ کی بے بسی دیکھ کر ان کی آنکھیں بھی چھلک پڑیں۔ لوہاری گیٹ پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے نہ صرف کفن کا انتظام کیا بلکہ دیگر ضروری لوازمات بھی پورے کیے، جس کے بعد بیٹے کی تدفین باعزت طریقے سے عمل میں لائی گئی۔
    یہ واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک کھلا سوال ہے کہ کیا ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ایک باپ کو اپنے بیٹے کی آخری رسومات کے لیے بھی دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا پڑے۔ یہ دلخراش سانحہ جہاں اس باپ کی ہمت اور لاچاری کو ظاہر کرتا ہے، وہیں یہ نظام کے چہرے پر ایک کرارا طمانچہ بھی ہے جہاں انسان زندگی تو کیا، موت کے بعد کے کفن کے لیے بھی محتاج ہے۔
    اس افسوسناک واقعے نے علاقہ مکینوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے اور ہر آنکھ اشکبار

    Related Posts

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی  دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں سے خصوصی ملاقات

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    مقبول خبریں

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    الاسکا کے منجمد سمندر میں الٹی کشتی سے چمٹا 15 سالہ لڑکا کیسے بچا؟

    نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

    جکارتہ، 243 مسافروں پر مشتمل کشتی گہرے سمندر میں لاپتہ، 103 افراد بچالئے گئے

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.