سیالکوٹ پسرور (محمد اشفاق، سلیم احمد اعوان شیخو )
تھانہ سبز پیر کے نواحی گاؤں ٹوکنوالی میں بوسیدہ مکان کےکمرہ کی چھت گر گئی ۔چھت گرنے سے 2 بچیاں زخمی نواحی گاؤں ٹوکنوالی میں محنت کش عابد حسین کے گھر کے ایک کمرے کی چھت سرکنڈوں اور لکڑی کی بوسیدہونے کی وجہ سے گر گئی۔چھت گرنے سے عابد کی دوبیٹیاں زخمی ہوگئیں اطلاع پر ریسکیو 1122نےفوری طور پر موقع پرپہنچ کر زخمیوں بچیوں کو طبی امداد باہم پہنچائی زخمیوں بچیوں میں 10سالی مریم عابد اور 8سالہ خدیجہ شامل ہیں۔

