Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، سرمایہ کاروں کی نظریں آبنائے ہرمز پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض+لندن: خام تیل کی قیمتوں میں منگل کے روز معمولی کمی دیکھی گئی کیونکہ سرمایہ کار امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز کے ذریعے خام تیل کی ترسیل کی بحالی کے حوالے سے مزید واضح پیش رفت کے منتظر ہیں۔
    برینٹ خام تیل کے فیوچرز 20 سینٹ یا 0.3 فیصد کمی کے بعد 77.70 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 12 سینٹ یا 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 73.74 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا رہا۔
    مارکیٹ میں اب بھی شکوک و شبہات موجود ہیں کیونکہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان گہری بداعتمادی پائی جاتی ہے، جس کے باعث جنگ سے پہلے والی تیل کی قیمتوں کی سطح پر فوری واپسی کا امکان کم دکھائی دیتا ہے۔
    دریں اثنا خام تیل برداردو جہاز تقریباً 20 لاکھ بیرل تیل لے کر پیر کو آبنائے ہرمز سے گزرے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ اتوار کے مقابلے میں بحری ٹریفک میں بہتری آ رہی ہے۔
    ادھر امریکی محکمہ توانائی کے اعداد و شمار کے مطابق اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو میں خام تیل کے ذخائر گزشتہ ہفتے کم ہو کر 331.2 ملین بیرل رہ گئے، جو جون 1983 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکہ اور ایران کے تنازع کے بعد سپلائی پر دباؤ کے باعث ذخائر میں یہ کمی ریکارڈ کی گئی۔

    Related Posts

    سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا دورہ کیا

    جعلی ماں، جعلی کاغذات اور 14 لاکھ کا کھیل، نادرا میں سب کچھ سامنے آ گیا

    مودی حکومت نے ریزرو بنک آف انڈیا کا بارہ ارب ڈالر کا سونا چوری چھپے بیچ ڈالا

    مقبول خبریں

    جعلی ماں، جعلی کاغذات اور 14 لاکھ کا کھیل، نادرا میں سب کچھ سامنے آ گیا

    مودی حکومت نے ریزرو بنک آف انڈیا کا بارہ ارب ڈالر کا سونا چوری چھپے بیچ ڈالا

    وال اسٹریٹ میں مندی: ٹیک سیکٹر اور اے آئی اسٹاکس میں بھاری گراوٹ، سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑ گئیں

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، سرمایہ کاروں کی نظریں آبنائے ہرمز پر

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.