Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ُُبااثرافراد کاباپ بیٹے پرتشدد،ڈی پی اونے نوٹس لے لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (ڈویژن بیورو چیف ملک جابر عباس)

     

    ڈی پی او لودھراں کیپٹن (ر) علی بن طارق نے تھانہ گیلےوال کے علاقہ اڈا شہنال میں بااثر شخص اور اس کے بیٹوں کی جانب سے بلال اور اس کے بیٹے دھیان بلال پر مبینہ تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایس ایچ او پیراں ڈتہ نے بتایا کہ پولیس ٹیمیں مسلسل کارروائی میں مصروف ہیں اور ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ڈی پی او لودھراں کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی بھی بااثر شخصیت کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے، جبکہ تشدد، دھونس اور طاقت کے ناجائز استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے اور متاثرین کو ہر ممکن قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔ پولیس حکام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ تمام شواہد کی روشنی میں کارروائی مکمل کر کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    زندہ رہے گا نام ہمیشہ حسینؓ کا، بغدادی مسجد  میں 19ویں سالانہ محفل

    فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپناہی ساتھی ہلاک

    مقبول خبریں

    پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جنوبی افریقہ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، ماریزان کیپ کی شاندار نصف سنچری اننگز

    فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپناہی ساتھی ہلاک

    امریکا،ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت، فریقین کا 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق، تنازعات کم کرنیوالا سیل بنے گا

    پاکپتن، بہشتی دروازے سے گذرنے والے زائرین میں بھگدڑ،100 سے زائد افراد زخمی

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.