Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپناہی ساتھی ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    محمد اشفاق پسرور
    پسرور/تھانہ سبزپیر کی حدودمیں شہری سے لوٹ مار،فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپناہی ساتھی ہلاک پولیس نے سنگیال کے رہائشی وارث کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ایف آئی آر کے مطابق وارث نامی شخص اپنے ساتھی کے ہمراہ سیالکوٹ سے واپس اپنے گاؤں سنگیال آرہاتھا کہ دوموٹرسائیکل پر سوار6ڈاکووُں  نے انکے ساتھ لوٹ مار کی جو بعدازاں فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں میں سے ایک شخص  سے اچانک گولی چلی جو آگے بیٹھے موضع کیس کے رہائشی اویس نامی ڈاکو کو لگی جو موقع پرہلاک ہوگیا،پولیس تھانہ سبزپیرنے کاروائی کاآغازکردیاہے۔

    Related Posts

    زندہ رہے گا نام ہمیشہ حسینؓ کا، بغدادی مسجد  میں 19ویں سالانہ محفل

    ُُبااثرافراد کاباپ بیٹے پرتشدد،ڈی پی اونے نوٹس لے لیا

    جنوبی افریقہ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، ماریزان کیپ کی شاندار نصف سنچری اننگز

    مقبول خبریں

    جنوبی افریقہ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، ماریزان کیپ کی شاندار نصف سنچری اننگز

    فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپناہی ساتھی ہلاک

    امریکا،ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت، فریقین کا 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق، تنازعات کم کرنیوالا سیل بنے گا

    پاکپتن، بہشتی دروازے سے گذرنے والے زائرین میں بھگدڑ،100 سے زائد افراد زخمی

    5 چھکے 5 چوکے، 15 سالہ انڈین بلے باز ویبھو سوریاونشی کا 11 گیندوں پر ففٹی کا عالمی ریکارڈ

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.