Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجہ: رپورٹ فياض محسن سولنگي

     

    ہنگورجہ قومی شاہراہ کے قریب واقع سوشل فارسٹری نرسری میں سرکاری درختوں کی مبینہ غیر قانونی کٹائی

    کے انکشاف پر مقامی شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
    اطلاعات کے مطابق حکومتِ سندھ کے زیر انتظام ضلع خیرپور میں قائم سوشل فارسٹری نرسری کے قیمتی سرکاری درخت مسلسل غیر قانونی طور پر کاٹے جا رہے ہیں۔ مقامی شہریوں اور دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ بعض بااثر عناصر اور لکڑی چوری کرنے والے گروہ رات کی تاریکی میں نرسری کے اندر موجود سرکاری درختوں کو کاٹ کر قومی اثاثے کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق سوشل فارسٹری محکمہ کا بنیادی مقصد ماحولیات کا تحفظ، جنگلات کے رقبے میں اضافہ اور سرسبز ماحول کو فروغ دینا ہے، تاہم مبینہ غیر قانونی کٹائی کے باعث نہ صرف سرکاری املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی مسائل میں اضافے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔شہریوں اور سماجی حلقوں نے کمشنر سکھر، ڈپٹی کمشنر خیرپور، اسسٹنٹ کمشنر سوبھوڈیرو، کنزرویٹر فارسٹ اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، غیر قانونی کٹائی میں ملوث عناصر اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور سوشل فارسٹری نرسری میں موجود سرکاری درختوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ قومی ملکیت کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔

    Related Posts

    سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    امریکہ اور قطر کا6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی مرحلہ وار بحالی پر غور

    مقبول خبریں

    ورلڈ کپ میں پیراگوئے کا کمال؛ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ ترکیہ کو مات دے کر تاریخ رقم کر دی

    سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    امریکہ اور قطر کا6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی مرحلہ وار بحالی پر غور

    صرف 71 سیکنڈ میں گول، اسماعیل صیباری نے بنایا نیا ریکارڈ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.