خانیوال: (اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب نیوز)
(میاں چنوں ) پل گھراٹ نوجوان کی نہر میں ڈوبنے کی اطلاع پر آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ ریسکیو جوانوں نے لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کردی۔۔ شناخت 21 سالہ عبدالقادر ولد عبالغفور کے نام سے ہوئی۔

