Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرائے سدھو کے مکین پینے کے صاف پانی سے محروم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کبیروالا(راؤ ناصر علی شادابی

     

    سرائے سدھو کے مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہزاروں کی آبادی کیلئے اکلوتا واٹر فلٹریشن پلانٹ وہ بھی عدم توجہ اور مناسب دیکھ نہ ھونے پر بدحالی کا شکار ٹونٹیاں غائب فلٹرز زنگ آلود فنگس سے جراثیم زدہ ماحول صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام نہیں شہریوں نے فلٹریشن پلانٹ کا رخ کرنا چھوڑ دیا ڈی سی خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق سرائے سدھو کے مکینوں کو پینے کا صاف پانی فراہمی کے لئے عرصہ دراز قبل تعمیر کیا گیا واٹر فلٹریشن پلانٹ مناسب دیکھ نہ ہونے اور عدم توجہ کے باعث بدحالی کا شکار ہے ہزاروں کی آبادی کے لئے واحد واٹر فلٹریشن پلانٹ جو شہری آبادی سے باہر تعمیر کیا گیا تھا واٹر فلٹریشن پلانٹ کے فلٹرز اور پائپ وغیرہ زنگ آلود ہوچکے ہیں ٹونٹیاں غائب ہوچکی ہیں اور پانی بھرنے والی جگہ اور فلٹر والی جگہ پر فنگس الی جمی ہوئی ہے جس سے پانی اور ماحول زہر آلود و جراثیم زدہ ہوچکا ہے اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا اور ڈپٹی کمشنر خانیوال متعدد بار شہر کا وزٹ کرچکے ہیں مگر سرائے سدھو شہر کے اس بنیادی مسئلہ کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی واٹر فلٹریشن پلانٹ کی حالت زار دیکھ کر شہریوں نے واٹر پلانٹ کا رخ کرنا چھوڑ دیا سرائے سدھو کے مکینوں نے وزیراعلیٰ پنجاب صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب اور کمشنر ملتان سے موجودہ واٹرفلٹریشن پلانٹ ازسر نو تعمیر کرکے چالو کرنے اور شہریوں کے مشرقی حصے میں دوسرا واٹر فلٹریشن پلانٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے

    Related Posts

    میر رکڻ شاخ میں پانی کی شدید قلت برقرار، جانور اور پرندے بھی پیاس سے نڈھال

    نومولود بچی جان بحق ڈاکٹر پر غفلت کے سنگین الزام

    دھی رانی پروگرام’ کے تحت 5000 مستحق بیٹیوں کی شادیاں کی گئیں حنا ارشد وڑائچ

    مقبول خبریں

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن ، شیڈول بھی جاری

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.