Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھی رانی پروگرام’ کے تحت 5000 مستحق بیٹیوں کی شادیاں کی گئیں حنا ارشد وڑائچ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حنا ارشد وڑائچ نے کہا ہے کہ اگلے مالی سال میں سماجی ترقی کے پروگراموں کے لئے خاطر خواہ فنڈز رکھے گئے ہیں تاکہ صوبے بھر میں عوامی خدمت کا سفر جاری رہ سکے۔صوبائی بجٹ کے حوالے سے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 30 جون کو ختم ہونیوالے مالی سال کے دوران ‘وزیر اعلیٰ دھی رانی پروگرام’ کے تحت 5000 مستحق بیٹیوں کی شادیاں کی گئیں اور اس پر ایک ارب اور 77 کروڑ روپے\خرچ کئے گے اور یہ پروگرام گلے سال کے دوران جاری رہے گی اور اس کیلئے اتنی ہی رقم مختص کی گئی ہے۔ انہوں کہا کہ مالی سال 19 ہزار خصوصی افراد کو مصنوعی اعضاء، سماعتی آلات اور دیگر معاون سہولیات فراہم کی گئیں جن پر ایک ارب روپے لاگت آئی اور اگلے مالی سال کیلئے یہ تعداد دگنی کی گئی ہے اور 40 ہزار خصوصی کو 3 ارب 70 کروڑ سے ضروری معاون سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران پنجاب کے متعدد اضلاع میں اولڈ ایج ہومز قائم کئے جائیں گے جس کیلئے 2 ارب اور 6 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘مریم کو بتائیں’ پروگرام کے تحت ایک ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جس سے 14 ہزار شہریوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سماجی ترقی کے شعبے مختلف دیگر پروگرام بھی جاری رکھے جائیں گے۔

    Related Posts

    نومولود بچی جان بحق ڈاکٹر پر غفلت کے سنگین الزام

    نورالامین مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم القرآن کی بابرکت محفل

    دوہرے قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب سفاک ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن ، شیڈول بھی جاری

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.