ہالا رپورٹ عامر انڑ
ہالا میں مبینہ طبی غفلت کے باعث نومولود بچی جانبحق ڈاکٹر پر سنگین الزامات ہالا کی نجی اسپتال دارالشفا میں مبینہ طبی غفلت کے نتیجے میں ایک نومولود بچی جانبحق ہو گئی جانبحق ہونے والی بچی کے والد خدابخش عباسی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر تنزیلہ کی مبینہ لاپرواہی اور جلد بازی کے باعث وقت سے پہلے ڈلیوری کرائی گئی جس سے بچی کی حالت تشویکناک ہو گئی نومولود بچی کو پہلے نواب شاہ اور بعد ازان سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا جہان دوران علاج بچی جانبحق ہوگئی ورثہ نے محکمہ صحت سندھ اور ڈی جی ہیلتھ سے واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کافوائی کا مطالبہ کیا ہے

