Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بی یو جے احتجاج وزیراعلی بلوچستان کی صحافیوں کے مطالبات کی بھرپور تائید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    بی یو جے احتجاج وزیراعلی بلوچستان کا صحافیوں کے مطالبات کی بھرپور تائید
    وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کو ان کے وعدے یاد دلائے
    میں بلوچستان کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سراہتا ہوں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی موجودہ دور میں بلوچستان میں صحافت کرنا آسان کام نہیں عام میڈیا ورکر کو ایک دن بتایا جاتا ہے کہ آپ کل سے دفتر نہ آئیں بلوچستان کی صحافت، خواہ مثبت ہو یا منفی، اپنی آواز اسلام آباد تک پہنچا رہی ہے وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ کوئٹہ کے بیوروز بند نہیں ہوں گے آج اگر بلوچستان کے بیوروز بند کئے جاتے ہیں تو یہ صحافیوں کی آواز کو خاموش کرنے کے مترادف ہوگا عطاء اللہ تارڑ صاحب آپ نے مجھ سے چینلز بحالی کے حوالے سے وعدہ کیا تھا بلوچستان میں جن چینلز کے بیورو بند ہیں انہیں نیشنل میڈیا نہیں مانتے محسن نقوی صاحب آپ نے بھی 24 کا بیورو دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا تھا بلوچستان کے ہر مسئلے پر آپ فوری پہنچتے ہیں۔ آپ کے مشکور ہیں میڈیا مالکان اربوں روپے کما رہے ہیں جبکہ یہاں ہمارے رپورٹرز کو 8 سے 10 ہزار روپے دیے جاتے ہیں جناب عطاء اللہ تارڑ میں آپ کی توجہ بلوچستان کی جانب دلانا چاہتا ہوں اگر بیوروز بحال نہیں ہوئے تو بلوچستان ہاؤس میڈیا ورکرز کے ساتھ کھڑا ہوگا میں ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اپنی ذمہ داری نبھائیں عطاء اللہ تارڑ صاحب آپ ایک اچھے خاندان سے ہیں، آپ کی ملک۔کی۔قربانیاں ہیں بلوچستان کے بیوروز بند کرنے سے میڈیا ہاؤسز کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا تمام نیوز چینلز کے بیوروز کھلے رہنے چاہیں اگر بیوروز بند ہوں گے تو میڈیا ورکرز اپنے گھروں کا گزارہ کیسے کریں گے؟ اگر نیوز چینلز کے بیوروز بند ہوگئے تو میں وزیراعظم سے بات کروں گا اگر بلوچستان میں نیوز بیوروز بند ہوں گے تو پھر پورے ملک میں بند ہونے چاہیں جہاں کاروبار ہے وہاں بیوروز کھلے ہوئے ہیں، تو کیا صرف کاروبار کے لیے ہی نیوز چینلز ہیں؟ بیوروز کی بحالی کیلئے پورا ایوان صحافیوں کیساتھ ہے ڈپٹی اسپیکر کی بھی صحافیوں کی حق میں رولنگ، بیوروز بحال کرنے کا مطالبہ

    Related Posts

    19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی فعال، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ‘میڈیکل ہب’ بنانے کا بڑا فیصلہ!

    پسند کی شادی کیلئے ملتان پہنچنے والی 21 سالہ عراقی دوشیزہ شارجہ ڈیپورٹ

    ایران میں ماہ محرم کی وجہ سے ایندھن سپلائی متاثر اور قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا امکان

    مقبول خبریں

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.