Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حکومت کے ساتھ طے کیا ہے کہ قومی دفاع کیلئے اپنا حصہ دیں گے، بلاول بھٹو مان گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا نے بھی اپنے سیاسی مسائل کو ایک طرف رکھ کر فیصلہ کیا، کے پی حکومت نے فیصلہ کیا قومی مفاد میں حصہ ڈالیں گے،پی ٹی آئی کے فیصلے کو اس فلور پر ویلکم کرتا ہوں،اگر اسی انداز میں قومی مفاد کیلئے کام کرتے رہے تو ہر مشکل کا مقابلہ کریں گے،حکومت کے ساتھ طے کیا ہے کہ قومی دفاع کیلئے اپنا حصہ دیں گے،این ایف سی ایوارڈ، مالی وسائل کو محفوظ رکھا گیا ہے، صوبوں کا این ایف سی حصہ محفوظ ہے۔
    نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے،خطے میں قیام امن پر وزیراعظم اور صدر مملکت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،فیلڈمارشل عاصم منیر اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ہم نے دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کا مطالبہ کیا، جب امن ہوتا ہے تو ملک ترقی کرتا ہے،ایسے عناصر موجود ہیں جو امن کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں،مغربی سرحد پر چیلنجزہمارے سامنے ہیں،بھارت کی طرف سے آپریشن سندور ٹو کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ حکومت کے ساتھ طے کیا ہے کہ قومی دفاع کیلئے اپنا حصہ دیں گے،این ایف سی ایوارڈ، مالی وسائل کو محفوظ رکھا گیا ہے، صوبوں کا این ایف سی حصہ محفوظ ہے۔وفاق کو معاشی مشکلات ہیں تو صوبوں کو بھی معاشی مشکلات ہیں،18ویں ترمیم کے باوجود کسی صوبے کو اپنا شیئر نہیں دیا گیا،ان کاکہنا تھاکہ صوبائی حکومتوں نے بار بار قربانی دی، آج بھی دے رہے ہیں،حکومت کے ساتھ ملکر مختلف مسائل کا آئینی حل نکالا،آج تک صوبوں کو این ایف سی کے مطابق حصہ نہیں ملا، آئی ایم ایف پروگرام پورا کرنے کیلئے صوبے وفاق کو پیسے دے کر قربانی دے رہے ہیں،ہم سرپلس کی صورت میں پیسہ نہیں مانگ رہے، نہ وسائل مل رہے ہیں،قبائلی علاقوں کو ٹیکس ریلیف 2026میں ختم ہورہا ہے۔
    بلاول بھٹو کاکہناتھا کہ دہشتگردی کی صورت میں ہمیں نقصان پہنچایا جارہا ہے،خیبرپختونخوا نے بھی اپنے سیاسی مسائل کو ایک طرف رکھ کر فیصلہ کیا، کے پی حکومت نے فیصلہ کیا قومی مفاد میں حصہ ڈالیں گے،پی ٹی آئی کے فیصلے کو اس فلور پر ویلکم کرتا ہوں،اگر اسی انداز میں قومی مفاد کیلئے کام کرتے رہے تو ہر مشکل کا مقابلہ کریں گے،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرتا ہے، دنیا اس بات کو مانتی ہے۔عالمی دنیا کہہ رہی ہے بے نظیر انکم سپورٹ بہترین منصوبہ ہے،غربت کا مقابلہ کرنا ہے تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں بڑھانا اہئے،بے بنظیر انکم سپورٹ پروگرام نے لاکھوں گھرانوں کی مدد کی ہے،حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بی آئی ایس پی میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم نے پروپیگنڈے کے باوجود بی آئی ایس پی کو آگے بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے،اس پروگرام نے سیلاب اور کورونا میں بہترین کام کیا، جو قوم اپنے لوگوں ک دل جیت لیتی ہے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا ۔

    Related Posts

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    یمنی حوثی کی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل کی تیار ی: امریکی اخبار کا انکشاف

    ایس ایس پی ٹنڈوالہیار کااسکول کا دورہ،طلبہ کو سی ایس ایس کے امتحانات کے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی

    مقبول خبریں

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    یمنی حوثی کی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل کی تیار ی: امریکی اخبار کا انکشاف

    اکیس سال بعد ‘بگ باس 20’ سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کی قسمت جاگ اٹھی؛ سلمان خان کے موسیقار نے انہیں پانچ بلاک بسٹر گانے پیش کیے

    صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

    روسی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.