Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو اور گرد و نواح کے علاقوں میں عزاداری کا سلسلہ شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو (رپورٹ: قیصر راجہ راجپوت)

    محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی جھڈو اور گرد و نواح کے علاقوں میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مختلف امام بارگاہوں اور عزاخانوں میں علمِ پاک، ذوالجناح اور شہدائے کربلا کے تبرکات کی زیارت کے لیے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مجالسِ عزا کا انعقاد کیا گیا جہاں علماء کرام اور ذاکرین نے واقعۂ کربلا، حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے کہا کہ کربلا حق و باطل کی معرکہ آرائی کا عظیم درس ہے جو قیامت تک انسانیت کے لیے مشعلِ راہ رہے گا۔جھڈو اور ملحقہ علاقوں کی امام بارگاہوں میں عزاداروں نے علمِ مبارک کی زیارت کی اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے جبکہ مختلف سماجی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے عزاداروں کے لیے سبیلوں اور دیگر سہولیات کا انتظام کیا گیا۔محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی شہر بھر میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے اور آئندہ دنوں میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ عوام کی جانب سے حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    شہباز شریف کا وعدہ پورا،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی کامیابی؛ ایندھن کی قیمتوں میں تاریخی کمی!

    پاکستان اور ہنگری کے مابین پارلیمانی و اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق؛ سپیکر پنجاب اسمبلی اور ہنگری کے سفیر کی ملاقات۔

    میر رکڻ شاخ میں پانی کی شدید قلت برقرار، جانور اور پرندے بھی پیاس سے نڈھال

    مقبول خبریں

    شہباز شریف کا وعدہ پورا،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی کامیابی؛ ایندھن کی قیمتوں میں تاریخی کمی!

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن ، شیڈول بھی جاری

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.