خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)
گڑھی اختیار خان روڈ موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ تیسرازخمی ھوگیا۔جبکہ دوسرا نوجوان نزیر احمد عمر 25سال ہے۔ ریسکیو 1122 جائے حادثہ پہ موقع پر پہنچ گئی تھی جاں بحق ھونے والے نوجوانوں کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئیں۔زخمی شخص کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال خان پور منتقل کر دیا گیا ہے

