Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملازمہ سے زی ادتی و ۃ ل ا ک ت کیس: سروسز اسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سمیت تین لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :ماڈل ٹاؤن لاہور میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، زبردستی اسقاطِ حمل اور بعد ازاں ہلاکت کے ہولناک کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر سروسز اسپتال لاہور کی تین خواتین ڈاکٹرز کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔
    محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، معطل کی جانے والی ڈاکٹرز میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر منصورہ مرزا،وومن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر صباحت،وومن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عائشہ عمر خان شامل ہیں
    ذرائع کے مطابق، مذکورہ ڈاکٹرز پر الزام ہے کہ انہوں نے گھریلو ملازمہ کا زبردستی اسقاطِ حمل کروانے میں سہولت کاری کی اور بعد ازاں اس گھناؤنے فعل کے شواہد ضائع کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے تینوں ڈاکٹرز کو فوری طور پر اپنے متعلقہ محکموں کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل شفاف طریقے سے آگے بڑھ سکے۔
    واضح رہے کہ اس کیس نے سماجی حلقوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی تھی، جس کے بعد پولیس اور محکمہ صحت کی جانب سے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیزآندھی، بارشوں ژالہ باری کا الرٹ

    مری، سیاحوں کی وین نالے میں جاگری، بچوں سمیت 10 سیاح زندہ ج ل گئے،13 شدید زخمی

    پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیزآندھی، بارشوں ژالہ باری کا الرٹ

    پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    ملازمہ سے زی ادتی و ۃ ل ا ک ت کیس: سروسز اسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سمیت تین لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف بڑا ایکشن

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    شادی ہے یا خفیہ مشن؟ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریوں نے دنیا کو تجسس میں مبتلا کر دیا

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.