Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے حوالے سے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ھنگورجہ رپورٹ فیاض محسن سولنگی
    ہنگورجہ میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ایس ایچ او ہنگورجہ اقبال نون کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں مختلف مکاتبِ فکر کے رہنماؤں، شہریوں، صحافیوں اور علاقے کی دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی، جن میں استاد نیاز دایو، مولوی مختار جوگی، سید میثم شاہ، صحافی غلام حسین چانگ، شمن راجپر اور دیگر شامل تھے۔اجلاس کے دوران محرم الحرام کے جلوسوں، امام بارگاہوں کی سیکیورٹی اور جلوسوں کے روٹس کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ایس ایچ او ہنگورجہ اقبال نون نے شرکاء کو یقین دہانی کرائی کہ محرم الحرام کی مذہبی سرگرمیوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور امن و امان کے قیام کے لیے ہنگورجہ پولیس مکمل طور پر الرٹ رہے گی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا بروقت اور مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکے۔

    Related Posts

    سندھ کاٹن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی تعلقہ آفس ہنگورجا ویران،عملہ غیر حاضر، کاشتکار شدید مایوس

    آندھی سے گرا درخت 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی راستہ کلیئر نہ ہوسکا

    بنوں میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، سات افراد جاں بحق تین زخمی

    مقبول خبریں

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مسافر طیارے پر بجلی گرگئی، 140 افراد سوار تھے

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.