Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد بولان محلہ کی رہائشی ایک نوجوان لڑکی نے متعدد افراد پر مبینہ اجتماعی زیادتی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔متاثرہ لڑکی کے مطابق اس کی واٹس ایپ کے ذریعے ایک نوجوان سے دوستی ہوئی، جس نے محبت اور شادی کا جھانسہ دے کر اسے اپنے گھر بلایا۔ لڑکی کا الزام ہے کہ وہاں پہلے سے کئی دیگر افراد موجود تھے جنہوں نے مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر اس کے ساتھ زیادتی کی اور اس دوران اس کی نازیبا ویڈیوز بھی ریکارڈ کیں۔بعد ازاں ملزمان ان ویڈیوز کی بنیاد پر اسے مسلسل بلیک میل کرتے رہے، جبکہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔  خوف اور بدنامی کے باعث وہ طویل عرصے تک خاموش رہی اور کسی کو واقعے سے آگاہ نہیں کیا۔ بالآخر مسلسل دباؤ اور مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر اس نے اپنے والدین کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا، جس کے بعد اس نے انصاف کے حصول کے لیے متعلقہ حکام سے رجوع کیا۔لڑکی نے ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی اور ضلعی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور اسے انصاف فراہم کیا جائے۔دوسری جانب اس واقعے کے حوالے سے نامزد یا مبینہ ملزمان کا مؤقف سامنے نہیں آیا، جبکہ پولیس کی جانب سے بھی تاحال باضابطہ تحقیقات یا مقدمے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

    Related Posts

    ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد ریڑھیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

    سول اسپتال کے عقب میں طبی فضلہ نذرِ آتش، سیپا کا فوری نوٹس

    سیڑیٸ اور کرپاٹ کے20 مشران کے خلاف مقدمات درج

    مقبول خبریں

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل، تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.