Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر رحمت اللہ بلوچ

    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

     

    افسوس! آج وہ بلوچستان، جو قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جس کی زمین گیس، تیل، معدنیات، سونا، چاندی، تانبا، کوئلہ اور بے شمار نعمتوں سے بھری ہوئی ہے، بلوچستان آج بنیادی ضروریات کے لیے ترس رہا ہے۔ جس سرزمین کے خزانوں سے پورا ملک فائدہ اٹھاتا ہے، آج اسی سرزمین کے عوام پیٹرول کے ایک قطرے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں، دھکے کھا رہے ہیں اور آپس میں لڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔بلوچستان وہ صوبہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے۔

    یہاں گیس کے ذخائر ہیں، معدنیات کے خزانے ہیں، ساحل ہیں، پہاڑ ہیں اور بے پناہ ترقی کے مواقع موجود ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے آج بلوچستان کے عوام غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہیں۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے جس پر ہر باشعور انسان کو سوچنا چاہیے۔ہمارا مال، ہماری معدنیات، ہمارے وسائل اور ہماری زمین کے خزانے مختلف معاہدوں کے ذریعے استعمال کیے جا رہے ہیں، لیکن بلوچستان کے عام شہری آج بھی اپنی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں۔ عوام سڑکوں پر ہیں، پٹرول پمپوں پر ہجوم ہے، لوگ گھنٹوں انتظار کر رہےرہتے ہیں۔حکمرانوں سے اپیل ہے کہ  بلوچستان کے مسائل حل کئے جائیں۔

     

     

    Related Posts

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.