Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپریل 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
    نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں ہونے والا یہ اضافہ جون 2026 کے بلوں میں صارفین سے وصول کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ کے-الیکٹرک اور سابق واپڈا کی تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین پر لاگو ہوگا۔
    جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قومی اوسط فیول چارج کمپوننٹ 8 روپے 20 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا تھا، جبکہ اپریل 2026 کے دوران قومی اوسط فیول لاگت 9 روپے 40 پیسے فی یونٹ ریکارڈ کی گئی۔ اس فرق کی بنیاد پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دی گئی ہے۔
    نیپرا نے واضح کیا ہے کہ لائف لائن صارفین، پری پیڈ صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز اس اضافی چارج سے مستثنیٰ ہوں گے۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل 2026 میں استعمال ہونے والے یونٹس کی بنیاد پر فیول ایڈجسٹمنٹ وصول کی جائے گی۔ اگر جون کے بل پہلے ہی جاری ہو چکے ہوں تو یہ اضافی رقم آئندہ بلوں میں شامل کی جا سکتی ہے۔
    توانائی شعبے کے ماہرین کے مطابق فیول لاگت میں اتار چڑھاؤ کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق بجلی کے نرخوں پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، جس کا مقصد بجلی کی پیداواری لاگت اور وصولیوں میں توازن برقرار رکھنا ہے۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.