نوشہرو فیروز(راجہ رجب علی)
دس دن سے بجلی فراہم نہ کرنے کنڈا سسٹم اور جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج جاریہے۔: شہریوں نے سیپکو انجنیئر آفیس کے سامنے احتجاج کیا۔صارفین سیپکو انجنیئر ، ایس ڈی او سیپکو افسران کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے ۔فوری طور پر بجلی بحال کرکے شہریوں صارفین کو جینے کا حق دیا جائے شکیل راجپر ، عاقب کھوکھر شعیب نے مزیدکہاکہ:فوری طور پر بجلی بحال نہ کی گئی تو کل سیپکو افسران کے پتلے جلائے جائیں گے۔

